جستجو و آرزو | Jostaj o Arzo Muhammad Akbar

Vendor capsolja.com
Regular price $ 150.00
Tax included. Shipping calculated at checkout.
Description

جستجو و آرزو | Jostaj o Arzo Muhammad Akbar( ) 243 2019

•جدید اردو شاعری

مفہوم

ایک مترجم کے طور پر، میرے لیے سب سے بڑا چیلنج یہ تھا کہ میں کتاب کے اسلوب کو برقرار رکھوں اور ساتھ ہی اردو زبان کے فکری و علمی ذخیرے کو بھی استعمال کروں۔ جغرافیائی تجزیے کو کتابی زبان میں ترجمہ کرنا آسان کام نہیں تھا، لیکن میں نے کوشش کی کہ زبان سادہ مگر بامحاورہ ہو، تاکہ قاری کو یہ احساس نہ ہو کہ وہ کسی ترجمہ شدہ کتاب کو پڑھ رہا ہے، بلکہ ایسا لگے کہ یہ کتاب شروع ہی سے اردو میں لکھی گئی تھی۔

Book Code: 5808

where he spent the rest of his life

لوگ تماشائی ہیں اور

تین سال (ناول) انتون چیخوف

The six years

ادب اور نفسیات کے باہمی رشتے کو واضح کرنے کے لئے گوناگوں نظریات کے مطالعے اور تجزئیے کی ضرورت آج کئی گنا بڑھ گئی ہے ۔ ادبی مسائل پر کبت کے دوران میں سماجی، سیاسی، سائنسی، مذہبی اور اخلاقی نکات اٹھائے جاتے رہے ہیں۔ لیکن اس حقیقت سے انکار ممکن نہیں کہ جب بھی ادیب کی شخصیت اور اس کے تخلیقی عمل پر بحث ہو گی نفسیات کا ذکر نا گزیر ہو گا۔ انسان کا ہر شعور ہی عمل بنیادی طور پر اس کے ذہن سے وابستہ ہے۔ چنانچہ اس کے تخلیقی عمل کو سمجھنے کے لئے اس کی ذہنی ساخت اور اس کے ذہنی عمل کا مطالعہ ضروری ہے۔ علم نفسیات کے ذریعے ہم ادیب کا مطالعہ اس کی انفرادی اور مثالی (ٹائپ) حیثیت سے کرنے کے بعد اس کے تخلیقی عمل کے سرچشے کا راز پا سکتے ہیں۔ اور اس طرح ہم یہ جان سکتے ہیں کہ اس کا تخلیقی عمل ۔ کسی طرح پائے تکمیل کو پہنچا ہے اور اس کا اظہار ایک مخصوص شکل میں ہی کیوں ہوا ہے ؟

of Pages 248 Format Hardcover Publishing Date 2015 Language Urdu ریحانہ کوثر کی زیرِ نظر تصنیف ”اقبالؒ جرمنی میں “سے نہ صرف علامہ محمد اقبالؒ کی زندگی، شاعری اور فلسفہ پر روشنی ڈالنے، بلکہ عصرِ حاضر کے مسائل کو سمجھنے اور ان کے حل کرنے میں مدد ملے گی۔شاعرِ مشرق علامہ اقبالؒ ایک آفاقی شاعر تھے، ان کے حکیمانہ افکار اور ساحرانہ شاعری ابھی بھی اہل اَدب اور مفکرین کے لیے مشعلِ راہ ہیں۔ علامہ اقبالؒ بلند مرتبت شاعر، فلسفی، نامور مفکر اور بین الاقوامی شہرت کے مالک ہونے کے ساتھ ساتھ ایک حساس اور محبت بھرا دل رکھنے والے انسان بھی تھے۔شاعر مشرق علامہ اقبالؒ پر جو کچھ بھی لکھا گیا، وہ زیادہ تر ان کے حکیمانہ افکار، ان کے ساحرانہ فن اور ان کی سیاسی بصیرت سے متعلق ہے۔ اس سلسلے کی بعض تصانیف بڑے پائے کی ہیں، لیکن اُن کے قیامِ جرمنی کے شب و روز پر بہت کم لکھا گیا ہے۔ البتہ ریحانہ کوثر نے اس سلسلے میں بڑی زیرکی سے یہ تحقیقی مقالہ مرتب کیا ہے ۔ اس مقالے کو مصنفہ نے پانچ ابواب میں تقسیم کیا ہے۔ پہلے باب میں علامہ اقبال کے یورپ جانے کے محرکات بیان کیے ہیں۔ دوسرے میں اُن کے ہائیڈل برگ یونیورسٹی کے ساتھ تعلقات پر روشنی ڈالی ہے۔ اس کے علاوہ ہائیڈل برگ میں ان کی مصروفیات، مشاغل اور تفریحات کو بیان کیا ہے۔ تیسرے باب میں میونخ یونیورسٹی سے حصول ڈگری پی ایچ ڈی کے تمام مراحل لکھے ہیں۔ چوتھے باب میں اقبال کی Prism شخصیت کی ایک شعاع سے بیان کیا گیا ہے، جس کا نام ایما ویگے ناسٹ ہے۔ ان کے حالاتِ زندگی اور اقبال کے ساتھ تعلقات کی وضاحت کی ہے اور پانچویں باب میں یہ بتایا ہے کہ اقبال جرمنی کے شاعروں، مفکروں، شخصیات اور آدرشوں سے کس حد تک متاثر ہوئے۔

Paisy Ki Nafsiyat By وقاص معظم

Book Name: Tafseer-e-haqqani

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your جستجو و آرزو | Jostaj o Arzo Muhammad Akbar orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your جستجو و آرزو | Jostaj o Arzo Muhammad Akbar ships.

Need Help?
Questions about جستجو و آرزو | Jostaj o Arzo Muhammad Akbar, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for جستجو و آرزو | Jostaj o Arzo Muhammad Akbar in your area.

Get Shipping Estimates

You may also like

recommand products

{{{showcase_5_name}}}

US$ {{{showcase_5_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_5_star}}} ({{{showcase_5_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_6_name}}}

US$ {{{showcase_6_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_6_star}}} ({{{showcase_6_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_7_name}}}

US$ {{{showcase_7_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_7_star}}} ({{{showcase_7_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_8_name}}}

US$ {{{showcase_8_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_8_star}}} ({{{showcase_8_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_9_name}}}

US$ {{{showcase_9_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_9_star}}} ({{{showcase_9_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_10_name}}}

US$ {{{showcase_10_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_10_star}}} ({{{showcase_10_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>