چی گویرا کی ڈائری | The Diary of Che Guevara Saadiq Hussain Siddiqui

Vendor capsolja.com
Regular price $ 300.00
Tax included. Shipping calculated at checkout.
Description

چی گویرا کی ڈائری | The Diary of Che Guevara Saadiq Hussain SiddiquiChe: The Diaries of Ernesto Che Guevara

Subject: Criticism

Pahari Kaa Qaidi / Nimra Ahmad

The first is about profound issues of God

Chirya is about to do just that – make the queen the most important player

( انگریزی حصہ اول 1612 حصہ دوم 1620 )۔ ادب کی ایک بڑی تعداد نے اسے جدید یورپی ادب کا پہلا ناول قرار دیا ہے۔ اس ناول کا شمار بجا طور پر عالمی ادب میں کیا جاتا ہے، نیز متعدد عالمی زبانوں میں اس کے تراجم بھی ہو چکے ہیں۔ ہسپانوی ادب کا سب سے زیادہ مؤثر اور معروف ناول گردانا جاتا ہے۔ یہ سب سے پہلے 1615ء میں مکمل طور پر شائع ہوا۔ اس ناول کا شمار ہر وقت کے بہترین ادبی کاموں میں کیا جاتا ہے ،تاریخ کا سب سے زیادہ فروخت ہونے والا ناول ہے۔ ایک محتاط اندازے کے مطابق آج تک اس کی 50 کروڑ کاپیاں فروخت ہو چکی ہیں۔

اس خیال کی وضاحت نہایت دوٹوک انداز میں ناول کے اس منظر میں ہو جاتی ہے جہاں کامیو نے دریائے سین کے ایک پل سے ایک نوجوان لڑکی کو چھلانگ لگا کر اپنی موت سے ہمکنار ہوتے ہوئے دکھایا ہے۔ کلامینس اس لڑکی کو پل کی ریلنگ پر جھلے ہوئے دیکھتا ہے، پھر چند ثانیوں کے بعد اس کے جسم کے پانی میں گرنے کے چھپا کے کو سنتا ہے اور اس کے بعد لڑ کی کی وہ دل دوز چیچنیں جو مدد کے لیے بلند ہورہی ہیں۔ بایں ہمہ وہ اس کو بچانے کی سرے سے کوئی کوشش نہیں کرتا اور یوں لڑکی کی موت شعوری طور پر کوئی خواہش نہ کرنے ، نہ ہی اس کے قیام کے لیے کوئی عملی قدم اٹھانے کے باوجود، کلامینس اس کی موت کا سبب بن جاتا ہے اور اگر یہ نہیں تو کم از کم یہ محسوس ضرور کرتا ہے اس کی موت کا سبب وہی ہے۔ بالفاظ دیگر کلامینس کا وجود محض کسی نہ کسی اعتبار ہے اس موت کا ذمہ دار ہے۔

تاریخ ایک آئینہ ہے، اور ہم صرف اس کا زنگار بنا رہنا چاہتے ہیں۔

and plot lines are unique and enthralling

Mubashir Hasan has written three books

تیسرا شعری مجموعہ خانہ بدوش آنکھیں اکتوبر 2020 ء میں شائع ہوا۔

As A Turkmen Residing In The People's Republic Of China

of Pages 504 Format Hardcover Publishing Date 2024 Language Urdu Translator Huma Anwar ’’بابِ ارغوان‘‘، اویابیدر کے ناول Erguvan Kapısı (The Gate of Judas Tree) کا اردو ترجمہ ہے جس پر انہیں جودت قدرت ایوارڈ سے نوازا جا چکا ہے۔ اویا بیدار کے لطیف اسلوب سے تشکیل پانے والا زیر نظر ناول ’’بابِ ارغوان‘‘ ایک منفرد ادبی کارنامہ ہے۔ یہ ناول سماجی تبدیلیوں سے بھری ترکی کی حالیہ تاریخ میں گویا ادبی سفر ہے۔ ایک شان دار ناول جو ترکی کے پچھلے تیس برس کے سیاسی اور سماجی پینوراما کو ادبی نقطہ نگاہ سے دیکھتا ہے۔ یہ ناول ہمیں ترک سماج کی اُن پرتوں سے متعارف کرواتا ہے کہ جن سے ہمارے عوام تو کیا دانشور حلقے بھی نابلد ہیں۔ ناول کا مرکزی کردار استنبول کا داستانوی شہر ہے، اور ایک نہیں دو استنبول، غریبوں کا اور امیروں کا، لیکن دنیا کے دوسرے شہروں کے برعکس یہاں دونوں شہر ایک دوسرے کے بالکل ساتھ ساتھ آباد ہیں، ایک دوسرے میں پھنسے ہوئے۔ ایک استنبول دوسرے کے عین بیچ میں موجودہے۔ایک ہی وقت میں، وہ ایک دوسرے میں الجھے ہوئے ہیں۔ باسفورس کی پہاڑیوں پر حویلیاں، ولاز اور پُرتعیش مکانات سمندر کے رخ پر ہیں، جب کہ دوسری طرف کی ڈھلانوں پر کچی آبادیاں اور جھونپڑپٹیاں، کوڑے کے ڈھیر اور چھپر ہیں۔ ’’بابِ ارغوان‘‘ استنبول میں چار مختلف کرداروں کی ایک دوسرے سے جڑی ہوئی زندگیوں پر روشنی ڈالتا ہے۔ تھیو، اُلکو، ڈیرن اور کریم علی جو سماجی انتشار کے زیر اثر دَور میں ترکی کے مختلف طبقات کی نمائندگی کرتے ہیں۔

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your چی گویرا کی ڈائری | The Diary of Che Guevara Saadiq Hussain Siddiqui orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your چی گویرا کی ڈائری | The Diary of Che Guevara Saadiq Hussain Siddiqui ships.

Need Help?
Questions about چی گویرا کی ڈائری | The Diary of Che Guevara Saadiq Hussain Siddiqui, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for چی گویرا کی ڈائری | The Diary of Che Guevara Saadiq Hussain Siddiqui in your area.

Get Shipping Estimates

You may also like

recommand products

{{{showcase_5_name}}}

US$ {{{showcase_5_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_5_star}}} ({{{showcase_5_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_6_name}}}

US$ {{{showcase_6_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_6_star}}} ({{{showcase_6_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_7_name}}}

US$ {{{showcase_7_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_7_star}}} ({{{showcase_7_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_8_name}}}

US$ {{{showcase_8_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_8_star}}} ({{{showcase_8_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_9_name}}}

US$ {{{showcase_9_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_9_star}}} ({{{showcase_9_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_10_name}}}

US$ {{{showcase_10_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_10_star}}} ({{{showcase_10_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>