TAREEKH KI SHIKASTGI - تاریخ کی شکستگی Sheikh Muhammad Ikram

Vendor capsolja.com
Regular price $ 125.00
Tax included. Shipping calculated at checkout.
Description

TAREEKH KI SHIKASTGI - تاریخ کی شکستگی Sheikh Muhammad IkramTAREEKH KI SHIKASTGI Writer: Dr. Mubarak Ali Category: History Books Pages: 87

اس کے بعد ہندوستان کی پہلے جنگ ازادی جو ۱۸۵۷ تا  ۱۸۵۹  ، ہندوستان میں برطانوی راج  ، ایسٹ انڈیا کمپنی کی تاریخ  اور اس کے کاروائیوں کا نتائج ،   ہندوستان میں برطانوی راج کے  نتائج  ،  ہندوستانی فوج میں بغاوت  ، ہندوستانی میں بغاوت ،  ہندوستانی سوال ،  ہندوستان سے موصول ہو نے مراسلات ،  یورپ کی سیاسی صورتحال ،  ہندوستان میں برطانوی آمدنیاں ، دہلی کی تسخیر  ،  آنے والا ہندوستانی قرضہ ، انڈین بل ، ہندوستان میں محصولات ، صنعتی سرمایہ کا آغاز ، حفاظتی تجارتی پالیسی اور آزاد تجارت ،  ہندوستانی تاریخ کے متعلق یاداشتیں کارل مارکس اور اینگلز کے خط ،۔۔۔

of Pages 164 Format Hardcover Publishing Date 2017 Language English

صفحات: 183 مجلد

صفحات | 437

ترکی کے مایہ ناز ادیب، شاعر، موسیقار اور فلم ڈائریکٹر ہیں۔ وہ ترک سیاست میں بھی سرگرمی سے شامل رہے اور 2002ء کے ترکی انتخابات میں وہ جمہوریت خلق پارٹی کی جانب سے استنبول سے گرینڈ نیشنل اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔ اپنے سیاسی نظریات کے باعث انہیں متعدد بار قیدوبند کی مشکلات اور جلاوطنی بھی اختیار کرنی پڑی۔2005ءمیں اپنی سیاسی جماعت سے استعفیٰ دینے کے بعد سیاست سے کنارہ کش ہوکروہ اپنی تمام تر توجہ ادب اور آرٹ کی طرف مبذول کیے ہوئے ہیں۔زلفولیوانلی 1995ءسے اپنی سیاسی، ثقافتی اور سماجی سرگرمیوںاور ادبی کاموں کے باعث اقوامِ متحدہ کے ادارے یونیسکو کے خیرسگالی سفیر ہیں۔

ترقی پسند افسانہ اور ناول کے عنوان سے شامل باب میں عزیز صاحب خود بھی کنفیوژ ہیں( افسانوں اور ناولوں کے تجزیوں کے بجائے صرف خلاصے موجود ہیں اور وہ بھی بے ربط ہیں ) اور قاری بھی تذبذب کا شکار ہوتا ہے خیر صاحب کتاب نے لیلہ کے خطوط از قاضی عبدالغفار کو پہلا ترقی پسند ناول قرار دیتے ہیں پھر "لندن کی ایک رات" سے ہوتے ہوئے اوپندر ناتھ اشک کے "ترغیب گناہ ، ابال اور چٹان" کو چھوڑ کر کرشن چندر کی "شکست " کا ذکر(منظر نگاری، مکالمہ نگاری، اسلوب ) رومانوی و انقلابی انداز میں کرتے ہیں پھر عزیز احمد صاحب کہتے ہیں کہ بیدی اپنی بے لوث واقعیت اور افسانوں میں دیہاتی ماحول کے لیے مشہور ہیں یہ الگ بات ہے کہ علی عباس حسینی ترقی پسند افسانہ نگاروں میں بڑی اچھی جگہ کے مستحق ہیں لیکن ان کا رجحان قطعی انقلابی نہیں البتہ اصلاحی ضرور ہے۔ سعادت حسن منٹو کا ذکر سعید و سعادت سے کرتے ہیں خیر یہ تو ان کی خاصیت ہے (جنس اور جنون) ویسے عزیز صاحب منٹو سے ناراض ہوتے ہیں کہ کیوں منٹو کا ہیرو ان چیزوں میں سلجھا ہوا ہے لیکن یہ بھی کیا کہ عصمت چغتائی نے "میرا بچہ ، کافر اور خدمت گار لکھ ترقی پسند تحریک سے اپنی وابستگی ظاہر کی پھر یہ ڈراما ختم ہوتا ہے اور ترقی پسند ڈراما شروع ہوتا ہے اس میں کرشن چندر اور اوپندر ناتھ اشک کے ڈرامے مشہور ہیں ڈرامے کے بعد چوں کہ ظرافت نگار بھی سامنے آتے ہیں تو اس میں کنہیا لال کپور چراغ حسن حسرت کے نام نمایاں ہیں اس کے بعد ترقی پسند تنقید کی باری آتی ہے اس میں اختر حسین رائے پوری، احمد علی، اختشام حسین، فیض احمد فیض کے مضامین، اہم نام ہیں

ترجمہ | محمد اقبال رندھاوا

عرفان حبیب ہندوستان کے بین الاقوامی مارکسی مورخ ہیں، جو آج بھی تاریخ کو سیکولر اور مارکسی نقطہ نظر سے دیکھتے ہیں۔ اور اسی فکر کی روشنی میں ان کے قلم سے عوامی تاریخ کے جو ابواب لکھے گئے پیں، ان کی اہمیت نہ صرف ہمارے خطے میں ہے بلکہ ان تحاریر کو عالمی سطح پر بھی پزیرائی حاصل ہے۔

____پیش لفظ__

اس کتاب کے بارے میں مؤلف صاحب فرماتے ہیں کہ جب انہوں نے مختلف زبانوں کے ادیبوں اور شاعروں کے متعلق پڑھا تو احساس ہوا کہ ہم ان کے بارے میں کچھ نہیں جانتے ۔

ساڑھے آٹھ سو سے زیادہ ضرب المثل مصرعوں کے اصل اشعار اور شعرا کی تفصیلات ، تفصیلی اشاریے کے ساتھ

کتاب: عہد وسطیٰ کا ہندوستان(ایک تہذیب کا مطالعہ)

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your TAREEKH KI SHIKASTGI - تاریخ کی شکستگی Sheikh Muhammad Ikram orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your TAREEKH KI SHIKASTGI - تاریخ کی شکستگی Sheikh Muhammad Ikram ships.

Need Help?
Questions about TAREEKH KI SHIKASTGI - تاریخ کی شکستگی Sheikh Muhammad Ikram, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for TAREEKH KI SHIKASTGI - تاریخ کی شکستگی Sheikh Muhammad Ikram in your area.

Get Shipping Estimates

You may also like

recommand products

{{{showcase_5_name}}}

US$ {{{showcase_5_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_5_star}}} ({{{showcase_5_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_6_name}}}

US$ {{{showcase_6_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_6_star}}} ({{{showcase_6_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_7_name}}}

US$ {{{showcase_7_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_7_star}}} ({{{showcase_7_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_8_name}}}

US$ {{{showcase_8_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_8_star}}} ({{{showcase_8_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_9_name}}}

US$ {{{showcase_9_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_9_star}}} ({{{showcase_9_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_10_name}}}

US$ {{{showcase_10_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_10_star}}} ({{{showcase_10_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>